Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 24

  1. سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ﴿24﴾

    1. سَلٰمٌسلامتی
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. بِمَااس لیے کہ
    4. صَبَرْتُمْتم نے صبر کیا
    5. فَنِعْمَپس خوب
    6. عُقْبَى الدَّارِآخرت کا گھر
Translation · Aasan Quran
کہ تم نے (دنیا میں) جو صبر سے کام لیا تھا، اس کی بدولت اب تم پر سلامتی ہی سلامتی نازل ہوگی، اور (تمہارے) اصلی وطن میں یہ تمہارا بہترین انجام ہے۔