آسان قرآن
Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 23
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَدْخُلُوْنَ عَلَیْهِمْ مِّنْ كُلِّ بَابٍۚ﴿23﴾
- جَنّٰتُباغات
- عَدْنٍہمیشگی
- يَّدْخُلُوْنَهَاوہ اس میں داخل ہوں گے
- وَمَنْاور جو
- صَلَحَنیک ہوئے
- مِنْسے (میں)
- اٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
- وَاَزْوَاجِهِمْاور ان کی بیویاں
- وَذُرِّيّٰتِهِمْاور ان کی اولاد
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- يَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنْسے
- كُلِّ بَابٍہر دروازہ
Translation · Aasan Quran
یعنی ہمیشہ رہنے کے لیے وہ باغات جن میں وہ خود بھی داخل ہوں گے، اور ان کے باپ دادوں، بیویوں اور اولاد میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی، اور (ان کے استقبال کے لیے) فرشتے ان کے پاس ہر دروازے سے (یہ کہتے ہوئے) داخل ہوں گے۔