Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 8

  1. اَللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ اُنْثٰى وَ مَا تَغِیْضُ الْاَرْحَامُ وَ مَا تَزْدَادُ١ؕ وَ كُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ﴿8﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. يَعْلَمُجانتا ہے
    3. مَا تَحْمِلُجو پیٹ میں رکھتی ہے
    4. كُلُّ اُنْثٰىہر مادہ
    5. وَمَااور جو
    6. تَغِيْضُسکڑتا ہے
    7. الْاَرْحَامُرحم (جمع)
    8. وَمَااور جو
    9. تَزْدَادُبڑھتا ہے
    10. وَكُلُّاور ہر
    11. شَيْءٍچیز
    12. عِنْدَهٗاس کے نزدیک
    13. بِمِقْدَارٍایک اندازہ سے
Translation · Aasan Quran
جس کسی مادہ کو جو حمل ہوتا ہے، اللہ اس کو بھی جانتا ہے، اور ماؤں کے رحم میں جو کوئی کمی بیشی ہوتی ہے اس کو بھی، (14) اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
14: یعنی اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے کہ کس ماں کے پیٹ میں کیسا بچہ ہے۔ اور رحم میں رہتے ہوئے حمل بڑھ رہا ہے یا گھٹ رہا ہے۔