Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 13

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِّنْ اَرْضِنَاۤ اَوْ لَتَعُوْدُنَّ فِیْ مِلَّتِنَا١ؕ فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿13﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    3. لِرُسُلِهِمْاپنے رسولوں کو
    4. لَنُخْرِجَنَّكُمْضرور ہم تمہیں نکال دیں گے
    5. مِّنْسے
    6. اَرْضِنَآاپنی زمین
    7. اَوْیا
    8. لَتَعُوْدُنَّتم لوٹ آؤ
    9. فِيْ مِلَّتِنَاہمارے دین میں
    10. فَاَوْحٰٓىتو وحی بھیجی
    11. اِلَيْهِمْان کی طرف
    12. رَبُّهُمْان کا رب
    13. لَنُهْلِكَنَّضرور ہم ہلاک کردینگے
    14. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا تھا، انہوں نے اپنے پیغمبروں سے کہا کہ : ہم تمہیں اپنی سرزمین سے نکال کر رہیں گے، ورنہ تمہیں ہمارے دین میں واپس آنا پڑے گا۔ چنانچہ ان کے پروردگار نے ان پر وحی بھیجی کہ : یقین رکھو، ہم ان ظالموں کو ہلاک کردیں گے۔