آسان قرآن
Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 28
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ كُفْرًا وَّ اَحَلُّوْا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِۙ﴿28﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- اِلَىکو
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- بَدَّلُوْابدل دیا
- نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
- كُفْرًاناشکری سے
- وَّاَحَلُّوْااور اتارا
- قَوْمَهُمْاپنی قوم
- دَارَ الْبَوَارِتباہی کا گھر
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا، اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں لا اتار۔