Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 40

  1. رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ۖۗ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ﴿40﴾

    1. رَبِّاے میرے رب
    2. اجْعَلْنِيْمجھے بنا تو
    3. مُقِيْمَقائم کرنے والا
    4. الصَّلٰوةِنماز
    5. وَاور
    6. مِنْسے۔ کو
    7. ذُرِّيَّتِيْمیری اولاد
    8. رَبَّنَااے ہمارے رب
    9. وَتَقَبَّلْاور قبول فرما
    10. دُعَآءِدعا
Translation · Aasan Quran
یا رب ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمایے جو نماز قائم کریں) اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا قبول فرمالیجیے ،