Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 10

  1. وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿10﴾

    1. وَّاَنَّاور یہ کہ
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
    4. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    5. اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. عَذَابًاعذاب
    8. اَلِيْمًادردناک
Translation · Aasan Quran
اور یہ بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔