Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 104

  1. وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِیْفًاؕ﴿104﴾

    1. وَّقُلْنَااور ہم نے کہا
    2. مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
    3. لِبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل کو
    4. اسْكُنُواتم رہو
    5. الْاَرْضَزمین (ملک)
    6. فَاِذَاپھر جب
    7. جَآءَآئے گا
    8. وَعْدُ الْاٰخِرَةِآخرت کا وعدہ
    9. جِئْنَاہم لے آئینگے
    10. بِكُمْتم کو
    11. لَفِيْفًاجمع کر کے
Translation · Aasan Quran
اور اس کے بعد بنو اسرائیل سے کہا کہ : تم زمین میں بسو۔ پھر جب آخرت کا وعدہ پورا ہونے کا وقت آئے گا تو ہم تم سب کو جمع کر کے حاضر کردیں گے۔