آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 105
وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَ١ؕ وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۘ﴿105﴾
- وَبِالْحَقِّاور حق کے ساتھ
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اسے نازل کیا
- وَبِالْحَقِّاور سچائی کے ساتھ
- نَزَلَنازل ہوا
- وَمَآاور نہیں
- اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
- اِلَّامگر
- مُبَشِّرًاخوشخبری دینے والا
- وَّنَذِيْرًااور ڈر سنانے والا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے اس قرآن کو حق ہی کے ساتھ نازل کیا ہے، اور حق ہی کے ساتھ یہ اترا ہے۔ اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں، بلکہ صرف اس لیے بھیجا ہے کہ تم (فرمانبرداروں کو) خوشخبری دو اور (نافرمانوں کو) خبردار کرو۔