آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 32
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا﴿32﴾
- وَلَا تَقْرَبُوااور نہ قریب جاؤ
- الزِّنٰٓىزنا
- اِنَّهٗبیشک یہ
- كَانَہے
- فَاحِشَةًبےحیائی
- وَسَآءَاور برا
- سَبِيْلًاراستہ
Translation · Aasan Quran
اور زنا کے پاس بھی نہ پھٹکو، وہ یقینی طور پر بڑی بےحیائی اور بےراہ روی ہے۔