آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 35
وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ اِذَا كِلْتُمْ وَ زِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِ١ؕ ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا﴿35﴾
- وَاَوْفُوااور پورا کرو
- الْكَيْلَپیمانہ
- اِذَا كِلْتُمْجب تم ماپ کر دو
- وَزِنُوْااور وزن کرو تم
- بِالْقِسْطَاسِترازو کے ساتھ
- الْمُسْتَقِيْمِسیدھی
- ذٰلِكَیہ
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَحْسَنُاور سب سے اچھا
- تَاْوِيْلًاانجام کے اعتبار سے
Translation · Aasan Quran
اور جب کسی کو کوئی چیز پیمانے سے ناپ کر دو تو پورا ناپو، اور تولنے کے لیے صحیح ترازو استعمال کرو۔ یہی طریقہ درست ہے اور اسی کا انجام بہتر ہے۔