Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 4

  1. وَ قَضَیْنَاۤ اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ فِی الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَّ فِی الْاَرْضِ مَرَّتَیْنِ وَ لَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِیْرًا﴿4﴾

    1. وَقَضَيْنَآاور صاف کہ دیا ہم نے
    2. اِلٰىطرف۔ کو
    3. بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
    4. فِي الْكِتٰبِکتاب
    5. لَتُفْسِدُنَّالبتہ تم فساد کروگے ضرور
    6. فِيمیں
    7. الْاَرْضِزمین
    8. مَرَّتَيْنِدو مرتبہ
    9. وَلَتَعْلُنَّاور تم ضرور زور پکڑوگے
    10. عُلُوًّا كَبِيْرًابڑا زور
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے کتاب میں فیصلہ کر کے بنو اسرائیل کو اس بات سے آگاہ کردیا تھا کہ تم زمین میں دو مرتبہ فساد مچاؤ گے، اور بڑی سرکشی کا مظاہرہ کرو گے۔