Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 47

  1. نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَسْتَمِعُوْنَ بِهٖۤ اِذْ یَسْتَمِعُوْنَ اِلَیْكَ وَ اِذْ هُمْ نَجْوٰۤى اِذْ یَقُوْلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا﴿47﴾

    1. نَحْنُہم
    2. اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
    3. بِمَاجس غرض سے
    4. يَسْتَمِعُوْنَوہ سنتے ہیں
    5. بِهٖٓاس کو
    6. اِذْ يَسْتَمِعُوْنَجب وہ کان لگاتے ہیں
    7. اِلَيْكَتیری طرف
    8. وَاِذْاور جب
    9. هُمْوہ
    10. نَجْوٰٓىسرگوشی کرتے ہیں
    11. اِذْ يَقُوْلُجب کہتے ہیں
    12. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
    13. اِنْنہیں
    14. تَتَّبِعُوْنَتم پیروی کرتے
    15. اِلَّامگر
    16. رَجُلًاایک آدمی
    17. مَّسْحُوْرًاسحر زدہ
Translation · Aasan Quran
ہمیں خوب معلوم ہے کہ جب یہ لوگ تمہاری بات کان لگا کر سنتے ہیں تو کس لیے سنتے ہیں، اور جب یہ آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں (تو ان باتوں کا بھی ہمیں پورا علم ہے) جب یہ ظالم (اپنی برادری کے مسلمانوں سے) یوں کہتے ہیں کہ : تم تو بس ایک ایسے آدمی کے پیچھے چل پڑے ہو جس پر جادو ہوگیا ہے۔