Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 48

  1. اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا﴿48﴾

    1. اُنْظُرْتم دیکھو
    2. كَيْفَ ضَرَبُوْاکیسی انہوں نے چسپاں کیں
    3. لَكَتمہارے لیے
    4. الْاَمْثَالَمثالیں
    5. فَضَلُّوْاسو وہ گمراہ ہوگئے
    6. فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپس وہ استطاعت نہیں پاتے
    7. سَبِيْلًاکسی اور راستہ
Translation · Aasan Quran
دیکھو انہوں نے تم پر کیسی کیسی پھبتیاں چست کی ہیں۔ یہ راہ سے بھٹک چکے ہیں۔ چنانچہ یہ راستے پر نہیں آسکتے۔