آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 49
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا﴿49﴾
- وَقَالُوْٓااور وہ کہتے ہیں
- ءَاِذَاکیا۔ جب
- كُنَّاہم ہوگئے
- عِظَامًاہڈیاں
- وَّرُفَاتًااور ریزہ ریزہ
- ءَاِنَّاکیا ہم یقینا
- لَمَبْعُوْثُوْنَپھر جی اٹھیں گے
- خَلْقًاپیدائش
- جَدِيْدًانئی
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہتے ہیں کہ : کیا جب ہمارا وجود ہڈیوں میں تبدیل ہو کر چورا چورا ہوجائے گا تو بھلا کیا اس وقت ہمیں نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھایا جائے گا ؟