Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 55

  1. وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِمَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا﴿55﴾

    1. وَرَبُّكَاور تمہارا رب
    2. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    3. بِمَنْجو کوئی
    4. فِيمیں
    5. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. وَاور
    8. لَقَدْ فَضَّلْنَاتحقیق ہم نے فضیلت دی
    9. بَعْضَبعض
    10. النَّبِيّٖنَ(جمع) نبی)
    11. عَلٰي بَعْضٍبعض پر
    12. وَّاٰتَيْنَااور ہم نے دی
    13. دَاوٗدَداو ود
    14. زَبُوْرًازبور
Translation · Aasan Quran
اور تمہارا پروردگار ان سب کو جانتا ہے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں۔ اور ہم نے کچھ نبیوں کو دوسرے نبیوں پر فضیلت دی ہے، اور ہم نے داؤد کو زبور عطا کی تھی۔