آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 56
قُلِ ادْعُوا الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ فَلَا یَمْلِكُوْنَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَ لَا تَحْوِیْلًا﴿56﴾
- قُلِکہ دیں
- ادْعُواپکارو تم
- الَّذِيْنَوہ جن کو
- زَعَمْتُمْتم گمان کرتے ہو
- مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- فَلَا يَمْلِكُوْنَپس وہ اختیار نہیں رکھتے
- كَشْفَدور کرنا
- الضُّرِّتکلیف
- عَنْكُمْتم سے
- وَاور
- لَانہ
- تَحْوِيْلًابدلنا
Translation · Aasan Quran
(جو لوگ اللہ کے علاوہ دوسرے معبودوں کو مانتے ہیں، ان سے) کہہ دو کہ : جن کو تم نے اللہ کے سوا معبود سمجھ رکھا ہے، انہیں پکار کر دیکھو۔ ہوگا یہ کہ نہ وہ تم سے کوئی تکلیف دور کرسکیں گے، اور نہ اسے تبدیل کرسکیں گے۔