آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 63
قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا﴿63﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- اذْهَبْتو جا
- فَمَنْپس جس
- تَبِعَكَتیری پیروی کی
- مِنْهُمْان میں سے
- فَاِنَّتو بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- جَزَآؤُكُمْتمہاری سزا
- جَزَآءًسزا
- مَّوْفُوْرًابھرپور
Translation · Aasan Quran
اللہ نے کہا : جا پھر ان میں سے جو تیرے پیچھے چلے گا تو جہنم ہی تم سب کی سزا ہوگی، مکمل اور بھرپور سزا۔