Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 77

  1. سُنَّةَ مَنْ قَدْ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا وَ لَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِیْلًا۠ع﴿77﴾

    1. سُنَّةَسنت
    2. مَنْجو
    3. قَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
    4. قَبْلَكَآپ سے پہلے
    5. مِنْسے
    6. رُّسُلِنَااپنے رسول (جمع)
    7. وَلَا تَجِدُاور تم نہ پاؤگے
    8. لِسُنَّتِنَاہماری سنت میں
    9. تَحْوِيْلًاکوئی تبدیلی
Translation · Aasan Quran
یہ ہمارا وہ طریق کار ہے جو ہم نے اپنے ان پیغمبروں کے ساتھ اختیار کیا تھا جو ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے، اور تم ہمارے طریقے میں کوئی تبدیلی نہیں پاؤ گے۔