Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 92

  1. اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا اَوْ تَاْتِیَ بِاللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ قَبِیْلًاۙ﴿92﴾

    1. اَوْیا
    2. تُسْقِطَتو گرادے
    3. السَّمَآءَآسمان
    4. كَمَا زَعَمْتَجیسا کہ تو کہا کرتا ہے
    5. عَلَيْنَاہم پر
    6. كِسَفًاٹکڑے
    7. اَوْ تَاْتِيَیا تو لے آوے
    8. بِاللّٰهِاللہ کو
    9. وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
    10. قَبِيْلًاروبرو
Translation · Aasan Quran
یا جیسے تم دعوے کرتے ہو، آسمان کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اسے ہم پر گرا دو ، یا پھر اللہ کو اور فرشتوں کو ہمارے آمنے سامنے لے آؤ۔