آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 97
وَ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ وَ نَحْشُرُهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ عُمْیًا وَّ بُكْمًا وَّ صُمًّا١ؕ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا﴿97﴾
- وَمَنْاور جسے
- يَّهْدِہدایت دے
- اللّٰهُاللہ
- فَهُوَپس وہی
- الْمُهْتَدِہدایت پانے والا
- وَمَنْاور جسے
- يُّضْلِلْگمراہ کرے
- فَلَنْ تَجِدَپس تو ہرگز نہ پائے گا
- لَهُمْان کے لیے
- اَوْلِيَآءَمددگار
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- وَنَحْشُرُهُمْاور ہم اٹھائیں گے نہیں
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- عَلٰيپر
- وُجُوْهِهِمْان کے چہرے
- عُمْيًااندھے
- وَّبُكْمًااور گونگے
- وَّصُمًّااور بہرے
- مَاْوٰىهُمْان کا ٹھکانا
- جَهَنَّمُجہنم
- كُلَّمَاجب کبھی
- خَبَتْبجھنے لگے گی
- زِدْنٰهُمْہم ان کے لیے زیادہ کردیں گے
- سَعِيْرًابھڑکانا
Translation · Aasan Quran
اور جسے اللہ ہدایت دے، وہی صحیح راستے پر ہوتا ہے، اور جن لوگوں کو وہ گمراہی میں مبتلا کردے، تو اس کے سوا تمہیں ان کے کوئی مددگار نہیں مل سکتے۔ اور ہم انہیں قیامت کے دن منہ کے بل اس طرح اکٹھا کریں گے کہ وہ اندھے، گونگے اور بہرے ہوں گے۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔ جب کبھی اس کی آگ دھیمی ہونے لگے گی، ہم اسے اور زیادہ بھڑکا دیں گے۔