آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 98
ذٰلِكَ جَزَآؤُهُمْ بِاَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلْقًا جَدِیْدًا﴿98﴾
- ذٰلِكَیہ
- جَزَآؤُهُمْان کی سزا
- بِاَنَّهُمْکیونکہ وہ
- كَفَرُوْاانہوں نے انکار کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
- وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
- ءَاِذَاکیا جب
- كُنَّاہوجائیں گے ہم
- عِظَامًاہڈیاں
- وَّرُفَاتًااور ریزہ ریزہ
- ءَاِنَّاکیا ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَضرور اٹھائے جائیں گے
- خَلْقًاپیدا کر کے
- جَدِيْدًااز سر نو
Translation · Aasan Quran
یہ ان کی سزا ہے، کیونکہ انہوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا تھا، اور یہ کہا تھا کہ : کیا جب ہم (مر کر) ہڈیاں ہی ہڈٰیاں رہ جائیں گے، اور چورا چورا ہوجائیں گے تو کیا پھر بھی ہمیں نئے سرے سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟