Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 10

  1. اِذْ اَوَى الْفِتْیَةُ اِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا﴿10﴾

    1. اِذْجب
    2. اَوَىپناہ لی
    3. الْفِتْيَةُجوان (جمع)
    4. اِلَىطرف۔ میں
    5. الْكَهْفِغار
    6. فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
    7. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    8. اٰتِنَاہمیں دے
    9. مِنْ لَّدُنْكَاپنی طرف سے
    10. رَحْمَةًرحمت
    11. وَّهَيِّئْاور مہیا کر
    12. لَنَاہمارے لیے
    13. مِنْ اَمْرِنَاہمارے کام میں
    14. رَشَدًادرستی
Translation · Aasan Quran
یہ اس وقت کا ذکر ہے جب ان نوجوانوں نے غار میں پناہ لی تھی اور (اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے) کہا تھا کہ : اے ہمارے پروردگار ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمایے، اور ہماری اس صورت حال میں ہمارے لیے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجیے۔