Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 101

  1. اِ۟لَّذِیْنَ كَانَتْ اَعْیُنُهُمْ فِیْ غِطَآءٍ عَنْ ذِكْرِیْ وَ كَانُوْا لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَمْعًا۠ع﴿101﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    2. كَانَتْتھیں
    3. اَعْيُنُهُمْان کی آنکھیں
    4. فِيْ غِطَآءٍپردہ میں
    5. عَنْسے
    6. ذِكْرِيْمیرا ذکر
    7. وَكَانُوْااور وہ تھے
    8. لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہ طاقت رکھتے
    9. سَمْعًاسننا
Translation · Aasan Quran
جن کی آنکھوں پر (دنیا میں) میری نصیحت کی طرف سے پردہ پڑا ہوا تھا، اور جو سننے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔