آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 100
وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضَاۙ﴿100﴾
- وَّعَرَضْنَااور ہم سامنے کردینگے
- جَهَنَّمَجہنم
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے
- عَرْضَۨابالکل سامنے
Translation · Aasan Quran
اور اس دن ہم دوزخ کو ان کافروں کے سامنے کھلی آنکھوں لے آئیں گے۔