Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 108

  1. خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا﴿108﴾

    1. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    2. فِيْهَااس میں
    3. لَا يَبْغُوْنَوہ نہ چاہیں گے
    4. عَنْهَاوہاں سے
    5. حِوَلًاجگہ بدلنا
Translation · Aasan Quran
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے (اور) وہ وہاں سے کہیں اور جانا نہیں چاہیں گے۔