آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 31
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ؕ نِعْمَ الثَّوَابُ١ؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ع﴿31﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- جَنّٰتُباغات
- عَدْنٍہمیشگی
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهِمُان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- يُحَلَّوْنَپہنائے جائیں گے
- فِيْهَااس میں
- مِنْسے
- اَسَاوِرَکنگن
- مِنْسے
- ذَهَبٍسونا
- وَّيَلْبَسُوْنَاور وہ پہنیں گے
- ثِيَابًاکپڑے
- خُضْرًاسبز رنگ
- مِّنْسے۔ کے
- سُنْدُسٍباریک ریشم
- وَّاِسْتَبْرَقٍاور دبیز ریشم
- مُّتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے
- فِيْهَااس میں
- عَلَي الْاَرَآئِكِتختوں (مسہریوں) پر
- نِعْمَاچھا
- الثَّوَابُبدلہ
- وَحَسُنَتْاور خوب ہے
- مُرْتَفَقًاآرام گاہ
Translation · Aasan Quran
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے ہمیشہ رہنے والے باغات ہیں، ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، ان کو وہاں سونے کے کنگنوں سے مزین کیا جائے گا، وہ اونچی مسندوں پر تکیہ لگائے ہوئے باریک اور دبیز ریشم کے سبز کپڑے پہنے ہوں گے۔ کتنا بہترین اجر اور کیسی حسین آرام گاہ۔