آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 30
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًاۚ﴿30﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور نہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- اِنَّایقیناً ہم
- لَا نُضِيْعُہم ضائع نہیں کریں گے
- اَجْرَاجر
- مَنْجو۔ جس
- اَحْسَنَاچھا کیا
- عَمَلًاعمل
Translation · Aasan Quran
البتہ جو لوگ ایمان لائے، اور انہوں نے نیک عمل کیے، تو یقینا ہم ایسے لوگوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے جو اچھی طرح عمل کریں۔