آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 41
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا﴿41﴾
- اَوْیا
- يُصْبِحَہوجائے
- مَآؤُهَااس کا پانی
- غَوْرًاخشک
- فَلَنْ تَسْتَطِيْعَپھر تو ہرگز نہ کرسکے
- لَهٗاس کو
- طَلَبًاطلب (تلاش)
Translation · Aasan Quran
یا اس کا پانی زمین میں اتر جائے، پھر تم اسے تلاش بھی نہ کرسکو۔