Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 42

  1. وَ اُحِیْطَ بِثَمَرِهٖ فَاَصْبَحَ یُقَلِّبُ كَفَّیْهِ عَلٰى مَاۤ اَنْفَقَ فِیْهَا وَ هِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا﴿42﴾

    1. وَاُحِيْطَاور گھیر لیا گیا
    2. بِثَمَرِهٖاس کے پھل
    3. فَاَصْبَحَپس وہ رہ گیا
    4. يُقَلِّبُوہ ملنے لگا
    5. كَفَّيْهِاپنے ہاتھ
    6. عَلٰيپر
    7. مَآ اَنْفَقَجو اس نے خرچ کیا
    8. فِيْهَااس میں
    9. وَھِيَاور وہ
    10. خَاوِيَةٌگرا ہوا
    11. عَلٰيپر
    12. عُرُوْشِهَااپنی چھتریاں
    13. وَيَقُوْلُاور وہ کہنے لگا
    14. يٰلَيْتَنِيْاے کاش
    15. لَمْ اُشْرِكْمیں شریک نہ کرتا
    16. بِرَبِّيْٓاپنے رب کے ساتھ
    17. اَحَدًاکسی کو
Translation · Aasan Quran
اور (پھر ہوا یہ کہ) اس کی ساری دولت عذاب کے گھیرے میں آگئی، اور صبح ہوئی تو اس حالت میں کہ اس نے باغ پر جو کچھ خرچ کیا تھا، وہ اس پر ہاتھ ملتا رہ گیا، جبکہ اس کا باغ اپنی ٹٹیوں پر گرا پڑا تھا، اور وہ کہہ رہا تھا : کاش ! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ مانا ہوتا۔