Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 44

  1. هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠ع﴿44﴾

    1. هُنَالِكَیہاں
    2. الْوَلَايَةُاختیار
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. الْحَقِّبرحق
    5. هُوَوہ
    6. خَيْرٌبہتر
    7. ثَوَابًاثواب دینے میں
    8. وَّخَيْرٌاور بہتر
    9. عُقْبًابدلہ دینے میں
Translation · Aasan Quran
ایسے موقع پر (آدمی کو پتہ چلتا ہے کہ) مدد کا سارا اختیار سچے اللہ کو حاصل ہے۔ وہی ہے جو بہتر ثواب دیتا اور بہتر انجام دکھاتا ہے۔