آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 67
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿67﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّكَبیشک تو
- لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا تو
- مَعِيَمیرے ساتھ
- صَبْرًاصبر
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : مجھے یقین ہے کہ آپ میرے ساتھ رہنے پر صبر نہیں کرسکیں گے۔