آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 66
قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا﴿66﴾
- قَالَکہا
- لَهٗاس کو
- مُوْسٰيموسیٰ
- هَلْکیا
- اَتَّبِعُكَمیں تمہارے ساتھ چلوں
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- تُعَلِّمَنِتم سکھا دو مجھے
- مِمَّااس سے جو
- عُلِّمْتَجو تمہیں سکھایا گیا ہے
- رُشْدًابھلی راہ
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے ان سے کہا : کیا میں آپ کے ساتھ اس غرض سے رہ سکتا ہوں کہ آپ کو بھلائی کا جو علم عطا ہوا ہے، اس کا کچھ حصہ مجھے بھی سکھا دیں ؟