Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 73

  1. قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا﴿73﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لَا تُؤَاخِذْنِيْآپ میرا مواخذہ نہ کریں
    3. بِمَااس پر جو
    4. نَسِيْتُمیں بھول گیا
    5. وَلَا تُرْهِقْنِيْاور مجھ پر نہ ڈالیں
    6. مِنْسے
    7. اَمْرِيْمیرا معاملہ
    8. عُسْرًامشکل
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا : مجھ سے جو بھول ہوگئی، اس پر میری گرفت نہ کیجیے، اور میرے کام کو زیادہ مشکل نہ بنایے۔