Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 80

  1. وَ اَمَّا الْغُلٰمُ فَكَانَ اَبَوٰهُ مُؤْمِنَیْنِ فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ﴿80﴾

    1. وَاَمَّااور رہا
    2. الْغُلٰمُلڑکا
    3. فَكَانَتو تھے
    4. اَبَوٰهُاس کے ماں باپ
    5. مُؤْمِنَيْنِدونوں مومن
    6. فَخَشِيْنَآسو ہمیں اندیشہ ہوا
    7. اَنْ يُّرْهِقَهُمَاکہ انہی پھنسا دے
    8. طُغْيَانًاسرکشی میں
    9. وَّكُفْرًااور کفر میں
Translation · Aasan Quran
اور لڑکے کا معاملہ یہ تھا کہ اس کے ماں باپ مومن تھے، اور ہمیں اس بات کا اندیشہ تھا کہ یہ لڑکا ان دونوں کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے۔