Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 79

  1. اَمَّا السَّفِیْنَةُ فَكَانَتْ لِمَسٰكِیْنَ یَعْمَلُوْنَ فِی الْبَحْرِ فَاَرَدْتُّ اَنْ اَعِیْبَهَا وَ كَانَ وَرَآءَهُمْ مَّلِكٌ یَّاْخُذُ كُلَّ سَفِیْنَةٍ غَصْبًا﴿79﴾

    1. اَمَّارہی
    2. السَّفِيْنَةُکشتی
    3. فَكَانَتْسو وہ تھی
    4. لِمَسٰكِيْنَغریب لوگوں کی
    5. يَعْمَلُوْنَوہ کام کرتے تھے
    6. فِي الْبَحْرِدریا میں
    7. فَاَرَدْتُّسو میں نے چاہا
    8. اَنْکہ
    9. اَعِيْبَهَامیں اسے عیب دار کردوں
    10. وَكَانَاور تھا
    11. وَرَآءَهُمْان کے آگے
    12. مَّلِكٌایک بادشاہ
    13. يَّاْخُذُوہ پکڑ لیتا
    14. كُلَّ سَفِيْنَةٍہر کشتی
    15. غَصْبًازبردستی
Translation · Aasan Quran
جہاں تک کشتی کا تعلق ہے وہ کچھ غریب آدمیوں کی تھی جو دریا میں مزدوری کرتے تھے، میں نے چاہا کہ اس میں کوئی عیب پیدا کردوں، (کیونکہ) ان کے آگے ایک بادشاہ تھا جو ہر (اچھی) کشتی کو زبردستی چھین کر رکھ لیا کرتا تھا۔