Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 88

  1. وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ اِ۟لْحُسْنٰى١ۚ وَ سَنَقُوْلُ لَهٗ مِنْ اَمْرِنَا یُسْرًاؕ﴿88﴾

    1. وَاَمَّااور اچھا
    2. مَنْجو
    3. اٰمَنَایمان لایا
    4. وَعَمِلَاور اس نے عمل کیا
    5. صَالِحًانیک
    6. فَلَهٗتو اس کے لیے
    7. جَزَآءَبدلہ
    8. الْحُسْنٰىبھلائی
    9. وَسَنَقُوْلُاور عنقریب ہم کہیں گے
    10. لَهٗاس کے لیے
    11. مِنْمتعلق
    12. اَمْرِنَااپنا کام
    13. يُسْرًاآسانی
Translation · Aasan Quran
البتہ جو کوئی ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا تو وہ بدلے کے طور پر اچھے انجام کا مستحق ہوگا، اور ہم بھی اس کو اپنا حکم دیتے وقت آسانی کی بات کہیں گے۔ (45)
Tafseer · Aasan Quran
45: ذوالقرنین کے جواب کا حاصل یہ ہے کہ میں انہیں راہ راست پر آنے کی دعوت دوں گا جو لوگ اس دعوت کو قبول نہ کرکے ظلم کا ارتکاب کریں گے انہیں تو میں سزا دوں گا اور جو لوگ دعوت قبول کرکے ایمان عمل صالح اختیار کرلیں گے ان کے ساتھ میں آسانی کا معاملہ کروں گا۔