Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 87

  1. قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا﴿87﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَمَّااچھا
    3. مَنْ ظَلَمَجس نے ظلم کیا
    4. فَسَوْفَتو جلد
    5. نُعَذِّبُهٗہم اسے سزا دیں گے
    6. ثُمَّپھر
    7. يُرَدُّوہ لوٹایا جائیگا
    8. اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
    9. فَيُعَذِّبُهٗتو وہ اسے عذاب دے گا
    10. عَذَابًاعذاب
    11. نُّكْرًابڑا۔ سخت
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : ان میں سے جو کوئی ظلم کا راستہ اختیار کرے گا، اسے تو ہم سزا دیں گے، پھر اسے اپنے رب کے پاس پہنچا دیا جائے گا، اور وہ اسے سخت عذاب دے گا۔