آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 91
كَذٰلِكَ١ؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا﴿91﴾
- كَذٰلِكَیہی
- وَقَدْ اَحَطْنَااور ہمارے احاطہ میں ہے
- بِمَا لَدَيْهِجو کچھ اس کے پاس
- خُبْرًاازروئے خبر
Translation · Aasan Quran
واقعہ اسی طرح ہوا، اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ (سازوسامان) تھا، ہمیں اس کی پوری پوری خبر تھی۔