Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 22

  1. فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهٖ مَكَانًا قَصِیًّا﴿22﴾

    1. فَحَمَلَتْهُپھر اسے حمل رہ گیا
    2. فَانْتَبَذَتْپس وہ چلی گئی
    3. بِهٖاسے لیکر
    4. مَكَانًاایک جگہ
    5. قَصِيًّادور
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ مریم کو اس بچے کا حمل ٹھہر گیا (اور جب ولادت کا وقت قریب آیا) تو وہ اس کو لے کر لوگوں سے الگ ایک دور مقام پر چلی گئیں۔