آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 32
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ١٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا﴿32﴾
- وَّبَرًّۢااور اچھا سلوک کرنیوالا
- بِوَالِدَتِيْاپنی ماں سے
- وَاور
- لَمْ يَجْعَلْنِيْاس نے مجھے نہیں بنایا
- جَبَّارًاسرکش
- شَقِيًّابدنصیب
Translation · Aasan Quran
اور مجھے اپنی والدہ کا فرمانبردار بنایا ہے، اور مجھے سرکش اور سنگ دل نہیں بنایا۔