آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 33
وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَ یَوْمَ اَمُوْتُ وَ یَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا﴿33﴾
- وَالسَّلٰمُاور سلامتی
- عَلَيَّمجھ پر
- يَوْمَجس دن
- وُلِدْتُّمیں پیدا ہوا
- وَيَوْمَاور جس دن
- اَمُوْتُمیں مروں گا
- وَيَوْمَاور جس دن
- اُبْعَثُاٹھایا جاؤں گا
- حَيًّازندہ ہوکر
Translation · Aasan Quran
اور (اللہ کی طرف سے) سلامتی ہے مجھ پر اس دن بھی جب میں پیدا ہوا، اور اس دن بھی جس دن میں مروں گا، اور اس دن بھی جب مجھے دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔