Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 35

  1. مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ﴿35﴾

    1. مَا كَانَنہیں ہے
    2. لِلّٰهِاللہ کیلئے
    3. اَنْکہ
    4. يَّتَّخِذَوہ بنائے
    5. مِنْکوئی
    6. وَّلَدٍبیٹا
    7. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    8. اِذَا قَضٰٓىجب وہ فیصلہ کرتا ہے
    9. اَمْرًاکسی کام
    10. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
    11. يَقُوْلُوہ کہتا ہے
    12. لَهٗاس کو
    13. كُنْہوجا
    14. فَيَكُوْنُپس وہ ہوجاتا ہے
Translation · Aasan Quran
اللہ کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کوئی بیٹا بنائے، اس کی ذات پاک ہے۔ جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرلیتا ہے تو بس اس سے یہ کہتا ہے کہ ہوجا۔ چنانچہ وہ ہو جاتی ہے۔