آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 36
وَ اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿36﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- رَبِّيْمیرا رب
- وَرَبُّكُمْاور تمہارا رب
- فَاعْبُدُوْهُپس اس کی عبادت کرو
- ھٰذَایہ
- صِرَاطٌراستہ
- مُّسْتَقِيْمٌسیدھا
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر ! لوگوں سے کہہ دو کہ :) یقینا اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار، اس لیے اس کی عبادت کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔