آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 38
اَسْمِعْ بِهِمْ وَ اَبْصِرْ١ۙ یَوْمَ یَاْتُوْنَنَا لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾
- اَسْمِعْسنیں گے
- بِهِمْکیا کچھ
- وَاَبْصِرْاور دیکھیں گے
- يَوْمَجس دن
- يَاْتُوْنَنَاوہ ہمارے سامنے آئیں گے
- لٰكِنِلیکن
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- الْيَوْمَآج کے دن
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
Translation · Aasan Quran
جس روز یہ ہمارے پاس آئیں گے اس دن یہ کتنے سننے والے اور دیکھنے والے بن جائیں گے۔ لیکن یہ ظالم آج کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔