Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 39

  1. وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُ١ۘ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿39﴾

    1. وَاَنْذِرْهُمْاور ان کو ڈراویں آپ
    2. يَوْمَ الْحَسْرَةِحسرت کا دن
    3. اِذْجب
    4. قُضِيَفیصلہ کردیاجائیگا
    5. الْاَمْرُکام
    6. وَهُمْلیکن وہ
    7. فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں ہیں
    8. وَّهُمْاور وہ
    9. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ان کو اس پچھتاوے کے دن سے ڈرایے جب ہر بات کا آخری فیصلہ ہوجائے گا، جبکہ یہ لوگ (اس وقت) غفلت میں ہیں، اور ایمان نہیں لارہے۔