آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 4
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا﴿4﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- وَهَنَکمزور ہوگئی
- الْعَظْمُہڈیاں
- مِنِّيْمیری
- وَاشْتَعَلَاور شعلہ مارنے لگا
- الرَّاْسُسر
- شَيْبًاسفید بال
- وَّاور
- لَمْ اَكُنْمیں نہیں رہا
- بِدُعَآئِكَتجھ سے مانگ کر
- رَبِّاے میرے رب
- شَقِيًّامحروم
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا تھا کہ : میرے پروردگار ! میری ہڈیاں کمزور پڑگئی ہیں، اور سر بڑھاپے کی سفیدی سے بھڑک اٹھا ہے، اور میرے پروردگار ! میں آپ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا۔