آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 41
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ۬ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاع﴿41﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کرو
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ تھے
- صِدِّيْقًاسچے
- نَّبِيًّانبی
Translation · Aasan Quran
اور اس کتاب میں ابراہیم کا بھی تذکرہ کرو۔ بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے۔