Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 42

  1. اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ یٰۤاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَ لَا یُبْصِرُ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْكَ شَیْئًا﴿42﴾

    1. اِذْ قَالَجب اس نے کہا
    2. لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
    3. يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
    4. لِمَ تَعْبُدُتم کیوں پرستش کرتے ہو
    5. مَا لَا يَسْمَعُجو نہ سنے
    6. وَلَا يُبْصِرُاور نہ دیکھے
    7. وَلَا يُغْنِيْاور نہ کام آئے
    8. عَنْكَتمہارے
    9. شَيْئًاکچھ
Translation · Aasan Quran
یاد کرو جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا تھا کہ : ابا جان ! آپ ایسی چیزوں کی کیوں عبادت کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں، نہ دیکھتی ہیں، اور نہ آپ کا کوئی کام کرسکتی ہیں ؟ (20)
Tafseer · Aasan Quran
20: حضرت ابراہیم ؑ کا باپ آزر نہ صرف بت پرست تھا، بلکہ خود بت تراشی کیا کرتا تھا۔