آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 48
وَ اَعْتَزِلُكُمْ وَ مَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ اَدْعُوْا رَبِّیْ١ۖ٘ عَسٰۤى اَلَّاۤ اَكُوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّیْ شَقِیًّا﴿48﴾
- وَاَعْتَزِلُكُمْاور کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے
- وَمَااور جو
- تَدْعُوْنَتم پرستش کرتے ہو
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَاَدْعُوْااور میں عبادت کروں گا
- رَبِّيْاپنا رب
- عَسٰٓىامید ہے
- اَلَّآ اَكُوْنَکہ نہ رہوں گا
- بِدُعَآءِعبادت سے
- رَبِّيْاپنا رب
- شَقِيًّامحروم
Translation · Aasan Quran
اور میں آپ لوگوں سے بھی الگ ہوتا ہوں، اور اللہ کو چھوڑ کر آپ لوگ جن جن کی عبادت کرتے ہیں، ان سے بھی، اور میں اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا۔ مجھے پوری امید ہے کہ اپنے رب کو پکار کر میں نامراد نہیں رہوں گا۔